آپ جانتے ہیں پلاسٹک دانہ کیا ہے؟
اگر نہیں جانتے تو آئے آج ہم آپ کو بتاتے ہیں
پلاسٹک ویسٹ کو مشین کے ذریعے کرش کرکے پگلا کے چھوٹے چھوٹے دانوں میں منتقل کیا جاتا ہے. ان دانوں کو مختلف کمپنیوں کو دیا جاتا ہے اور وہ ان دنوں سے سے نئی چیز تیار کرتے ہیں. اس طرح ایک پلاسٹک کی چیز کو پلاسٹک دانے میں منتقل کرکے دوبارہ سے پلاسٹک کی چیز بنائی جاتی ہے
پلاسٹک کو پلاسٹک دانے میں میں منتقل کرنا بھی ایک مہارت ہے ایسی مہارت جو ہر کسی کو نہیں آتی۔ جتنا اچھا پلاسٹک دانہ ہوگا اتنی اچھی پروڈکٹ بنے گی۔
کا نام پلاسٹک دانا کی دنیا میں مانا جاتا ہے Antique Plastic Traders
ہم بہترین پلاسٹک دانا کے صنعت کار اور تاجر ہیں بہترین قیمت اور اعلی معیار کی ضمانت
ہم بہترین پلاسٹک دانا کے صنعت کار اور تاجر ہیں بہترین قیمت اور اعلی معیار کی ضمانت
good blog
ReplyDelete